آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

کراچی: آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں