فلپائنی شہری کے سینے میں ایک سال سے 4 انچ لمبی چھری موجود ہونے کا انکشاف

دنیا میں کچھ لوگ انتہائی مشکل تجربے سے گزرنے کے باوجود بھی بال بال بچ جاتے ہیں اور ایسا ہی ایک فلپائنی شہری کے ساتھ ہوا جو ایک خطرناک تجربے کے بعد زندہ بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 مزید پڑھیں

صرف مسلم ہونے کی وجہ سے میرا رشتہ کرانے سے انکار کیا گیا: بھارتی اداکارہ

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ نوشین علی سردار کا کہنا ہے کہ بھارت کی مشہور رشتہ کروانے والی خاتون سیما تپاریا نے مسلمان ہونے کی وجہ سے ان کا رشتہ کروانے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

’کینسر، خون کے امراض میں مبتلا افراد اور حاملہ خواتین کورونا ویکسین نہیں لگواسکتے‘

کراچی سمیت سندھ بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی انسداد کورونا ویکسین کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے قبل معمر افراد اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھیں،کینسر اور کیموتھراپی والے مزید پڑھیں

ہواوے نے بھی وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی لانے کی تیاری کرلی

وائرلیس چارجنگ سسٹم جدید ترین ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور متعدد ٹیکنالوجی کمپنیاں اس پر کام کررہی ہیں۔ چینی ٹیکنالوجی فرم ہواوے نے ایک لمبی رینج ٹرانسمیشن والے وائرلیس چارجنگ سسٹم متعارف کرانے کی تیار کرلی مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری

کراچی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو ایک اور مقدمے میں بری کردیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس نے عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور کلری تھانے میں درج مقدمے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے منظور کی گئی رقم سے 300 میگاواٹ پن بجلی بنانےکامنصوبہ مکمل کیاجائےگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

افغانستان: تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کردیا گیا

افغانستان میں تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کردیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق پولیو مہم میں شامل تین خواتین ورکرز کو صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں قتل کیا گیا ہے۔ مقامی مزید پڑھیں