وزیراعلیٰ پنجاب نے ’خدمت آپ کی دہلیز پر‘ پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ’خدمت آپ کی دہلیز پر‘ پروگرام کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر گفتگو میں عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ اس پروگرام سے نچلی سطح پر سروس ڈلیوری میں بہتری آئے گی، عوام کو ان کی مزید پڑھیں

کوشش ہے جولائی تک اتنی ویکسینیشن ہوجائےکہ پابندیوں کی ضرورت نہ رہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نےکہا ہےکہ بقر عید پر ویسی پابندیاں نہیں لگانا چاہتے جیسی عید الفطر پر لگائی تھیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

جوہی چاؤلہ نے 5 جی ٹیکنالوجی کے نفاذ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف عدالت جاپہنچی ہیں۔ جوہی چاؤلہ فلمی دنیا اور کاروبار کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں مصروف ہیں اور اب وہ ایسے ہی معاملے کو عدالت لے مزید پڑھیں

W.H.O چائنیز ویکسین کو بھی سرٹیفکیشن فہرست میں شامل کرے، سندھ کی درخواست

محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت (W.H.O) سے انسدادکورونا کی برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی طرح سائینو فارم اور دیگر چائنیز ویکسین کو بھی ویکسین سرٹیفکیشن کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے درخواست کردی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا مزید پڑھیں

چینی باشندےکو لوٹنے والے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل کو حادثہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور میں چینی باشندے کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل حادثےکا شکار ہوگئی، ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جب کہ دو زخمی حالت میں پکڑےگئے۔ ڈکیتی کا واقعہ مقامی نجی کمپنی کے ملازم چینی شہری وینگ فن کے ساتھ مزید پڑھیں

راجن پور کچے کے علاقے میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیاگیا۔ آر پی او فیصل رانا کے مطابق بکتر بند گاڑیاں علاقے میں پہنچا دی گئیں ہیں مزید پڑھیں

ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی یورپ میں داخل ہوسکیں گے

کورونا ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانے والوں کو یورپی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے علی زیدی کی ملاقات، گڈانی پر مضر صحت مادہ لانے والے جہاز کے معاملے پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو گڈانی پر مضر صحت مادہ لانے والے جہاز کے معاملے اور مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی مزید پڑھیں