عوام وزیراعظم سے تاریخ کا سبق نہیں، مسائل کا حل چاہتے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پرحکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو طاقتور بنانے کی مزید پڑھیں

امپائر نے شکیب اور محمود اللہ کے خراب رویے پر دلبرداشہ ہوکر امپائرنگ چھوڑدی

بنگلا دیش کے ایک کرکٹ امپائر نےگزشتہ دنوں ڈھاکا پریمیئر لیگ کے دوران پیش آنے والے متنازع واقعات کے بعد امپائرنگ چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیشی امپائر منیر الزماں غازی گروپ کرکٹرز اور پرائم بینک کے درمیان مزید پڑھیں

معاون خصوصی کا ایل این جی معاہدہ اور سی پیک پر بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تابش گوہرکے نیب کے بارے میں بیان کو مسترد کردیا ہے۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی کا بیان حقائق کے منافی، من گھڑت اور بے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر، اپوزیشن کا کوئی مرکزی رہنما موجود نہیں

وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے خطاب میں اپوزیشن بینچز پر مکمل خاموشی رہی۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف، پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو ، سابق صدر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا خورشید شاہ کو مسلسل دو سال اسپتال میں رکھنے پر برہمی کا اظہار

سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو مسلسل دو سال سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ويسكيولر ڈيزيزز (این آئی سی وی ڈی) میں زیر علاج رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ سکھر مزید پڑھیں

پالیسی خلاف ورزی پرٹک ٹاک نے3 ماہ میں پاکستان میں کتنی ویڈیوز ہٹائیں؟ رپورٹ جاری

سوشل میڈیا کی معروف لِپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 3 ماہ کے دوران پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں 6.5 ملین(65 لاکھ) ویڈیوز ہٹائی گئیں۔ ٹک مزید پڑھیں

مصرمیں معروف قراء کے اعزاز میں میوزیم قائم کرنےکا فیصلہ

مصر میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم قائم کیا جارہا ہے جس میں معروف قاریوں(قراء) کی زندگی سے متعلق یادگاری اشیاء رکھی جائیں گی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق یہ میوزم مصر کے زیر تعمیر نئے انتظامی دارالحکومت میں قائم مزید پڑھیں

امریکا کیساتھ امن کا حصہ تو بن سکتے ہیں جنگ کا نہیں، وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں دوٹوک اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن کا حصہ تو بن سکتے ہیں جنگ کا نہیں اور ہم افغانستان میں صرف امن چاہتے ہیں یہی ہمارے مفاد مزید پڑھیں

غزہ کے محصور شہری کی بیٹی کے علاج کیلیے وزیراعظم پاکستان سے مدد کی اپیل

غزہ میں محصور ایک فلسطینی شہری نے بیمار بیٹی کے علاج کے لیے وزیراعظم عمران خان سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ گذشتہ 14 سال سے محصور فلسطین کے علاقے غزہ کے رہائشی یوسف حسن کی 15 سالہ مزید پڑھیں