اس پہیلی کا جواب بتائیں!

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوئی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد ۔

اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دیھیں اور بتائیں کہ یہ بلی اوپر جارہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔

آپ کو جواب مل گیا؟ نہیں تو یہ معمہ ہل کرنے میں ہم آپکی مدد کریں گے۔

اگر منطق کو ذہن میں رکھا جائے تو یہ بلی سیڑھیوں سے اتر رہی ہے کیونکہ اگر آپ سیڑھیوں کی ساخت کو ذہن میں اجاگر کریں اور پھر تصویر کو دیکھیں تو آپ بلی کے پیروں کے نیچچے سیڑھیوں کے سرے کو دیکھ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں