46 سال بعد خاتون کی گمشدہ انگوٹھی کیسے ملی؟

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی خاتون کو جب 46 سال بعد ان کی گمشدہ انگوٹھی ملی تو ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ‘میری گیزل’ نامی خاتون کی قیمتی انگوٹھی 1975 میں کھوگئی تھی جس کے ملنے کی امید وہ تقریباً چھوڑ چکی تھیں لیکن حال ہی میں وہ انہیں واپس مل گئی جس کے بعد میری گیزل سوشل میڈیا کی مشکور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میری نے بتایا کہ میسنجر پر مجھے ‘کرس نورڈ’ نامی شخص کا پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ میرے پاس کچھ ایسا ہے جس کا تعلق شاید آپ سے ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں