اصل محبت کب ہوتی ہے؟ آغا علی نے اپنا ذاتی تجربہ شئیر کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ اصل محبت شادی کے بعد ہی ہوتی ہے اس سے پہلے تو خواری ہی ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آغا علی نے حال ہی میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ حنا الطاف کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا خود اعتمادی کے ساتھ جواب دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں