کوئٹہ:آج صوبائی بجٹ پیش کیا جائے گا

کوئٹہ میں آج صوبائی بجٹ پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کوئٹہ میں حزب اختلاف کا بجٹ کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، دھرنے کے باعث مختلف شاہراہیں بند ہیں۔

خیال رہے کہ اسمبلی آنے والے خارجی راستوں کو خار دار تار اور ٹرک لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں