نیب صرف انتقام کا نشانہ بنا رہا، امریکہ میں موجود فلیٹ میری ملکیت نہیں، زرداری

اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں قومی احتساب بیورو ( نیب) کو جواب جمع کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق آصف زرداری نے اپنے وکلا کے زریعے نیب کو بتایا کہ امریکہ میں مزید پڑھیں

کراچی: ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن کیلیے آئے شہریوں کا احتجاج، دھکم پیل میں گارڈ زخمی

ایکسپو سینٹرکراچی میں ویکسینیشن کے لیے عوام کا رش برقرار ہے، احتجاج اور دھکم پیل کے باعث شیشے ٹوٹ گئے اور ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ ایکسپو سینٹرکے ہال نمبر3 میں ویکسینیٹرز نے مزید پڑھیں

قومی ہم آہنگی سے مرتب حکمت عملی سے کورونا کی تین لہروں کو شکست دی ، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ قومی ہم آہنگی سے مرتب حکمت عملی اور اللہ کے فضل سے کورونا کی تین لہروں کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہونا چاہیے ، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، چیئرمین ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں ہے ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اقتدار کے نشے میں بدمست سندھ حکومت کے ذمہ داران کو دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے مزید پڑھیں

منشا پاشا اپنے فین پیج کا غلط استعمال کرنے والوں پر برہم

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا اپنے فین پیج سے نامناسب مواد پوسٹ کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں مزید پڑھیں

ماہرہ خان کیساتھ کام کرنے کا پچھتاوا ہے، خلیل الرحمٰن قمر کا انکشاف

معروف پاکستانی مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بارے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ کے ساتھ کام کرنے پر پچھتاوا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے بطور مہمان ایک شو میں شرکت کی اور مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر سندھ نے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے پر نظرثانی مزید پڑھیں

بھارتی دھمکی کے باوجود سری لنکا کے کھلاڑی نے کے پی ایل کھیلنے کا اعلان کردیا

کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی انٹرنیشنل کھلاڑی نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے مزید پڑھیں