ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہوگا

سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مزید پڑھیں

جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں: ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی نے دعویٰ مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کلنٹن کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے آئروائن میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں مزید پڑھیں

لبنان میں مظاہرین پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج کے خلاف مظاہرے کے لیے سیکڑوں مزید پڑھیں

داعش کے تمام کارندے افغان ہیں، ان کا صفایا کر دیں گے: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کے قائم مقام معاون وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ داعش کے خاتمے کا تہیہ کر چکے ہیں اور داعش کا صفایا کر دیں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کے مزید پڑھیں

سندھ میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار ہی رہے گی، عدالت کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کم سےکم تنخواہ 25 ہزار کرنے کےخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے امارات روانہ

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔ قومی ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں