’آج جج، میڈیا اور الیکشن کمیشن بھی بول رہے ہیں، یہ زبان انہیں نوازشریف نے دی‘

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ آج جب بیانیہ ملا تو جج ، میڈیا اور الیکشن کمیشن بھی بول رہا ہے، یہ زبان ان کو میاں نوازشریف نے دی۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےفواد چوہدری اور اعظم سواتی سے ادارے پر الزامات کے ثبوت مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوتس جاری کردیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے اور رجحان دوسری طرف نظر آیا: عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے ہوئے تھےاور انتخابات میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہوگی

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مزید پڑھیں

آزادکشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن نے ایک حلقے کے نتائج روک لیے

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 16 کے نتائج روک دیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر خان کے مطابق 2 پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے کے باعث پولنگ نہ ہوسکی اور بیلٹ پیپر ضائع ہوئے جس بنا پر حلقے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے 44 حلقوں کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 تک جاری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 تک جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو طلب کر لیا

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے احکامات کی مبینہ خلاف ورزی پر وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور کو طلب کر لیا گیا۔ آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کی جانب سے مزید پڑھیں