اقبال پارک ٹک ٹاکر کیس میں ضمانت کیلئے آنے والے پر مخالفین کا تشدد

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی اور نازیبا حرکات کے کیس میں ملوث ملزم اختر پر سیشن کورٹ میں مخالفین کی جانب سے تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مخالفین نے ملزم کو مار پیٹ مزید پڑھیں

کورونا کی غلط معلومات: یوٹیوب نے 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

انٹرنیٹ کی سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کورونا وبا کے دوران غلط اور خطرناک معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔ یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز دی مزید پڑھیں

’پراکسی کے ذریعے 99 فیصد لوگ ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں تو ایک فیصد کیلئے پابندی کیوں؟‘

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران حکام سے استفسار کیا کہ پراکسی کے ذریعے 99 فیصد لوگ ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں تو ایک فیصد کیلئےکیوں پابندی ہے؟ اسلام آباد مزید پڑھیں

آن لائن میٹنگ سائٹ اور ایپلیکشین ’زوم‘ کی سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن

کراچی: آن لائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی معروف سائٹ اور ایپلیکشین ’زوم‘ کی سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بہت سے لوگوں نے شکایت کی کہ انہیں زوم کے استعمال کے دوران کالز مزید پڑھیں