کشمیریوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے، سوچنا چاہیے: ابھی نندن

پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اس وقت فوج مزید پڑھیں

بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہوسکتی: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں جہاں عوام کی طاقت ہوگی مزید پڑھیں

تعویذ دینے کے بہانے خاتون سے زیادتی کرنیوالا جعلی پیر گرفتار

گوجرانوالہ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ گوجرانوالہ کے علاقےچھچھر والی کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا تھا کہ شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم متحد ہے، افواہیں پھیلانے والے غفلت کی نیند سورہے ہیں، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم متحد اور متفق ہے، افواہیں پھیلانے والے غفلت کی نیند سورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک مزید پڑھیں

ملائیشیا نے ہمیں سنے بغیر طیارہ قبضے میں لے لیا: وزیر ہوا بازی

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ملائیشیا نے ہمیں سنے بغیر فیصلہ کیا اور طیارہ قبضے میں لے لیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا مزید پڑھیں